نباتاتی فضلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درختوں، جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون، گھاس پھوس، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - درختوں، جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون، گھاس پھوس، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے۔